MACE and Mitrofanoff together

ایسے بچوں میں جن میں حرام مغز سے مثانے کو جانے والی رگیں کمزور ہوتی ہیں ان میں اپنڈکس کو ایک نہیں بلکہ ڈبل سپیئر پارٹس کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ آدھی اپنڈکس مثانے کو ٹھیک کرنے کے لیے اور آدھی اپنڈکس پاخانے کے کنٹرول کو ایڈجسٹ کرنے کے لیے ۔ بےشک اللّٰہ تعالٰی نے کوئی چیز بلا مقصد پیدا نہیں فرمائی ۔