Posts

Showing posts from June 9, 2024

LinkedIn

Image
  Dr. Muhammad Naseem J. میں اپنے لیے ، اپنی فیملی اور اپنے تمام مسلمان بھائیوں کے لیے دعاگو ہوں اور آپ سے اپنے لئے دعائے مغفرت کا ملتمس ہوں ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ آمین آپ جتنے سوالات کریں گے اتنا ہی پریشانی سے چھٹکارا حاصل کریں گے ۔ اپنے بچوں کے حوالے سے بالکل پریشان نہ ہوں ۔ ہمارے پاس اللّٰہ تعالٰی کے فضل سے بچوں کے گردہ مثانہ کی ہر سرجیکل بیماری کا حل موجود ہے۔ آپ کے بچے ہمیں آپ سے زیادہ عزیز ہیں جو ہمارے ملک و قوم کے مستقبل کا سرمایہ ہیں۔ اس پوسٹ کا سکرین شاٹ محفوظ کر لیں اور اسے کسی ضرورت مند سے مناسب وقت میں شئیر کریں۔ * ڈاکٹر محمد نسیم جاوید ، ایف۔ سی۔ پی۔ ایس ، پیڈیاٹرک یورولوجسٹ ، بچوں اور بزرگوں کے گردہ مثانہ کے معالج سرجن۔ عمار میڈیکل کمپلیکس ، جیل روڈ ، لاہور * میں سوموار سے ہفتے ، شام سات تا نو بجے مریض دیکھتے ہیں۔  *ضروری نوٹ: تشریف لانے سے پہلے لینڈ لائن نمبر پہ کال کر کے موجودگی اور ٹائم کنفرم کر لیں۔* تاہم *ویٹنگ ٹائم* کنفرم نہیں کیا جاسکتا ۔ انتظار کرنا پڑ سکتا ہے ، پہلے سے موجود مریض پہلے ہی دیکھے جائیں گے ۔ بحث و تکرار سے اپنا اور ہما...