Posts

Showing posts from April 13, 2024

جنسی صحت کے حوالے سے اہم معلومات ، جو ہر مرد کو پتہ ہونی چاہیے ۔

Image
   ہر پوائنٹ کے پیچھے ایک گہرا لاجک اور تفصیلی کہانی ہے ۔ جس کو میں ایک ایک کر کے اپنے بلاگ میں لکھوں گا ۔ فی الحال آپ مندرجہ ذیل پوائنٹس پر عمل کرنے کی عادت اپنائیں ۔ جلد بازی نہ کریں ۔  کھانا بالکل کم کھائیں ۔  پورنو گرافی کا استعمال کم کر دیں یا  ہو سکے تو بالکل ختم کر دیں ۔  ہلدی کھائیں ۔  آٹھ گھنٹے کی گہری نیند ۔  ویٹ لفٹنگ کریں ۔  دوڑ لگائیں ۔  پیسے کمانے پر دھیان دیں ۔  لوگوں سے بلا مقصد بات چیت نہ کریں۔ روز رات کو پورے دن کے واقعات دہرائیں اور ان پر تبصرہ لکھیں سونے سے پہلے ، بجائے اس کے کہ موبائل فون استعمال کریں ۔