ڈاکٹر محمد نسیم جاوید
ایف ۔ سی ۔ پی ۔ ایس
پیڈیاٹرک ، اینڈ جیری یاٹرک ، اینڈوسکوپک ، لیپروسکوپک ، ری کنسٹرکشن یورالوجسٹ
قصور میں کلینک بروز اتوار فری کنسلٹیشن ،
صرف متعلقہ بیماریوں کے مریض ہی دیکھے جائینگے ، بڑے مریض جنکا علاج دیگر لوکل ڈاکٹروں کے پاس ممکن ہے وہ رابطے کر کے براہ مہربانی وقت ضائع نہ کریں ۔
بچوں میں پیدائش سے پہلے الٹراساؤنڈ اسکین میں گردے مثانے پہ سوجن ہونا ، پیدائش کے بعد پیشاب کی تکالیف ، رکاوٹ ، عضو تناسل کے جملہ نقائص ، یا گردوں کا فیل ہونا ، یا اس طرح کی ملتی جلتی علامات کا محسوس ہونا ، ایک خطرناک جان لیوا صورتحال پیدا کر سکتا ہے ۔ اگر بات لوکل ڈاکٹروں کی سمجھ میں نہ آئے تو رابطہ کر کے میرے لاہور کلینک پہ آ جائیں ۔ 8 جیل روڈ ، مین گلبرگ لاہور ۔
محترم جناب! آپ کی خدمت اور گردہ مثانہ سے متعلق آپ کے بچے کے فوری سرجیکل علاج کے لیے میری تربیت یافتہ پیڈیاٹرک یورولوجی کی ٹیم چوبیس گھنٹے عمار میڈیکل کمپلیکس لاہور میں موجود ہے۔ کسی بھی قسم کی پریشانی میں فوری تشریف لے آئیں۔
https://t.me/DoctorNaseemJaved
info.naseemjaved@gmail.com
Comments
Post a Comment