مثانے کے پٹھوں کی ورزش

 


Pelvic floor Exercises

اٹھک بیٹھک کی مسلسل ورزش ان بچوں میں بلخصوص فائدہ مند ہوتی ہے جن کے پیشاب اور پاخانہ کنٹرول کرنے کے پٹھوں میں پیدائشی خرابی ہو یا کسی اور وجہ سے بعد میں پیدا ہوئی ہو۔

جن بچوں میں پیدائشی پھٹے ہوئے مثانے کا ایک خاص آپریشن ۔۔۔کیلی ریپئر۔۔۔ کیا جائے ان میں اس نوعیت کی ورزش بہت فوائد کی حامل ہوتی ہے۔

۔۔۔مثانے کے ٹرینگ پروگرام۔۔۔ سے متعلق مزید واقفیت اور وابستگی کے لئے میری پیڈیاٹرک یورولوجی کی ٹیم سے عمار میڈیکل کمپلیکس 8 جیل روڈ، لاہور میں رابطہ کریں۔ 04235754916





Introduction 


یورولوجسٹ وہ ماہر ڈاکٹر (سرجن) ہوتے ہیں جو پیشاب کی نالی کے مسائل اور بیماریوں کو دور کرتے ہیں۔ یورولوجسٹ ، یورولوجی سے متعلق کسی بھی حالت یا بیماری کی تشخیص کرتے ہیں ، اس کی تصدیق کرتے ہیں اور پھر اس حالت یا بیماری کو دور کرنے کے لئے اس کا علاج کرتے ہیں۔ یورولوجسٹ کو گردے ، پیشاب کا مثانہ ، مادہ منویہ سے متعلقہ غدود ، پیشاب کی نالی اور مردانہ تولیدی نظام اور ان اعضاء کو کو متاثر کرنے والے مسائل کا علاج کرنے کی اور سرجری/ جراحی کرنے کی بھی تعلیم دی جاتی ہے۔ ڈاکٹر بننے کے بعد اس کی ٹریننگ اور بین الاقوامی نوعیت کے امتحانات کا دورانیہ پانچ سے دس برس تک ہوتا ھے۔ پیڈیاٹرک یورالوجسٹ بننے کے لئے اس کے باوجود اسکے بعد بھی مزید دو سے چار سال کی ٹریننگ / امتحانات میں کامیابی درکار ھوتی ھے۔ پیڈیاٹرک یورالوجسٹ بچوں کے گردہ مثانہ کے تمام پیدائشی نقائص کا ایسا جدید آپریشن کرتے ھیں جن سے سائنسی تحقیق کے مطابق عمر یا معیار زندگی میں بہتری آ سکتی ہو۔ اور ان تمام مراحل میں والدین کو تمام تازہ ترین تفصیلات سے باخبر رکھتے ہیں۔ مزید انفارمیشن کے لیے میرا پرسنل بلاگ وزٹ کرتے رہیں ۔



ڈاکٹر محمد نسیم جاوید

ایف ۔ سی ۔ پی ۔ ایس

پیڈیاٹرک ، اینڈ جیری یاٹرک ، اینڈوسکوپک ، لیپروسکوپک ، ری کنسٹرکشن یورالوجسٹ ، 


صرف متعلقہ بیماریوں کے مریض ہی دیکھے جائینگے ، وہ بڑے مریض جنکا جنرل علاج دیگر قریبی ڈاکٹروں کے پاس ممکن ہے وہ رابطے کر کے براہ مہربانی وقت ضائع نہ کریں ۔


بچوں میں پیدائش سے پہلے الٹراساؤنڈ اسکین میں گردے مثانے پہ سوجن ہونا ، پیدائش کے بعد پیشاب کی تکالیف ، رکاوٹ ، عضو تناسل کے جملہ نقائص ، المختصر ناف سے نیچے کے تمام پیدائشی مسائل ، یا گردوں کا فیل ہونا ، یا اس طرح کی ملتی جلتی علامات کا محسوس ہونا ، ایک خطرناک جان لیوا صورتحال پیدا کر سکتا ہے ۔ اگر بات لوکل ڈاکٹروں کی سمجھ میں نہ آئے تو رابطہ کر کے میرے لاہور کلینک پہ فوری تشریف لے آئیں ۔ 8 جیل روڈ ، مین گلبرگ لاہور ۔


رمضان المبارک میں کلینک کے اوقات شام تین سے پانچ بجے تک ، ماہ رمضان کے علاوہ ، ٹائم بدستور رات سات سے نو بجے ، سوموار سے ہفتے تک رہے گا ۔

Comments

  1. Clinic timings in the Holy month of Ramazan:
    1:30pm to 4pm

    ReplyDelete
  2. Dr. M. Naseem Javed
    Endoscopic Pediatric Urologist
    BSc, MBBS, FCPS (Urology)
    *Ammar Medical Complex,* 8-Jail Road, Lahore
    Mon to Sat 7:00pm to 8:30pm Landline phone numbers:
    04235754916
    04235754917
    04235754918
    04235754919
    *میں آپ کی طرف سے آنے والی کال کا نمبر اپنے کلینکل اسسٹنٹ سے شئیر کروں گا۔ کوشش ھو گی کہ وہ بھی آپ کی بہتر راہنمائی کے لیے آپ سے رابطہ کرے۔ تاھم غیر تسلی بخش جواب ملنے کی صورت میں یا کال نہ پِک ہوسکنے کی صورت میں آپ مجھے اسی نمبر پہ کال یا میسج کریں۔ 03008662892* WhatsApp

    In order to save medical records and better clinical correspondence please send documents (prescriptions, photographs, X-rays etc) in chronological order to me at my following telegram number: 03084536992 / +923084536992
    اپنا میڈیکل رکارڈ نسبتاً محفوظ طریقے سے رکھنے اور اور رکارڈ سے متعلق مجھ سے آسان رابطے کے لیے میرے نسخہ جات کی تصاویر تاریخ کی ترتیب سے مجھے میرے مندرجہ ذیل ٹیلی گرام نمبر پہ بھیجیں۔ 03084536992 رکارڈ نسبتاً جلدی ریویو/ review کرسکنے کی وجہ سے آپکا اور میرا قیمتی وقت ضائع نہیں ہو گا۔ آپ کے تعاون کا شکریہ۔
    واٹس ایپ پہ کس قسم کی رگولر کنسلٹیشن نہیں ممکن۔ بسا اوقات رپورٹس بھی چیک نہیں کی جاسکیں گی۔ صحیح تشخیص اور علاج کے لئے کلینک پہ تشریف لائیں۔
    Telegram Username: @DoctorNaseem
    Telegram phone number: 03084536992

    http://t.me/DoctorNaseemJaved

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

زخم کی صفائی کا طریقہ

واٹس ایپ پہ بات چیت