جنسی صحت کے حوالے سے اہم معلومات ، جو ہر مرد کو پتہ ہونی چاہیے ۔
ہر پوائنٹ کے پیچھے ایک گہرا لاجک اور تفصیلی کہانی ہے ۔ جس کو میں ایک ایک کر کے اپنے بلاگ میں لکھوں گا ۔ فی الحال آپ مندرجہ ذیل پوائنٹس پر عمل کرنے کی عادت اپنائیں ۔
جلد بازی نہ کریں ۔
کھانا بالکل کم کھائیں ۔
پورنو گرافی کا استعمال کم کر دیں یا ہو سکے تو بالکل ختم کر دیں ۔
ہلدی کھائیں ۔
آٹھ گھنٹے کی گہری نیند ۔
ویٹ لفٹنگ کریں ۔
دوڑ لگائیں ۔
پیسے کمانے پر دھیان دیں ۔
لوگوں سے بلا مقصد بات چیت نہ کریں۔
روز رات کو پورے دن کے واقعات دہرائیں اور ان پر تبصرہ لکھیں سونے سے پہلے ، بجائے اس کے کہ موبائل فون استعمال کریں ۔
Introduction
یورولوجسٹ وہ ماہر ڈاکٹر (سرجن) ہوتے ہیں جو پیشاب کی نالی کے مسائل اور بیماریوں کو دور کرتے ہیں۔ یورولوجسٹ ، یورولوجی سے متعلق کسی بھی حالت یا بیماری کی تشخیص کرتے ہیں ، اس کی تصدیق کرتے ہیں اور پھر اس حالت یا بیماری کو دور کرنے کے لئے اس کا علاج کرتے ہیں۔ یورولوجسٹ کو گردے ، پیشاب کا مثانہ ، مادہ منویہ سے متعلقہ غدود ، پیشاب کی نالی اور مردانہ تولیدی نظام اور ان اعضاء کو کو متاثر کرنے والے مسائل کا علاج کرنے کی اور سرجری/ جراحی کرنے کی بھی تعلیم دی جاتی ہے۔ ڈاکٹر بننے کے بعد اس کی ٹریننگ اور بین الاقوامی نوعیت کے امتحانات کا دورانیہ پانچ سے دس برس تک ہوتا ھے۔ پیڈیاٹرک یورالوجسٹ بننے کے لئے اس کے باوجود اسکے بعد بھی مزید دو سے چار سال کی ٹریننگ / امتحانات میں کامیابی درکار ھوتی ھے۔ پیڈیاٹرک یورالوجسٹ بچوں کے گردہ مثانہ کے تمام پیدائشی نقائص کا ایسا جدید آپریشن کرتے ھیں جن سے سائنسی تحقیق کے مطابق عمر یا معیار زندگی میں بہتری آ سکتی ہو۔ اور ان تمام مراحل میں والدین کو تمام تازہ ترین تفصیلات سے باخبر رکھتے ہیں۔ مزید انفارمیشن کے لیے میرا پرسنل بلاگ وزٹ کرتے رہیں ۔
ڈاکٹر محمد نسیم جاوید
ایف ۔ سی ۔ پی ۔ ایس
پیڈیاٹرک ، اینڈ جیری یاٹرک ، اینڈوسکوپک ، لیپروسکوپک ، ری کنسٹرکشن یورالوجسٹ ،
صرف متعلقہ بیماریوں کے مریض ہی دیکھے جائیںنگے ، وہ بڑے مریض جنکا جنرل علاج دیگر قریبی ڈاکٹروں کے پاس ممکن ہے وہ رابطے کر کے براہ مہربانی وقت ضائع نہ کریں ۔
بچوں میں پیدائش سے پہلے الٹراساؤنڈ اسکین میں گردے مثانے پہ سوجن ہونا ، پیدائش کے بعد پیشاب کی تکالیف ، رکاوٹ ، عضو تناسل کے جملہ نقائص ، المختصر ناف سے نیچے کے تمام پیدائشی مسائل ، یا گردوں کا فیل ہونا ، یا اس طرح کی ملتی جلتی علامات کا محسوس ہونا ، ایک خطرناک جان لیوا صورتحال پیدا کر سکتا ہے ۔ اگر بات لوکل ڈاکٹروں کی سمجھ میں نہ آئے تو رابطہ کر کے میرے لاہور کلینک پہ فوری تشریف لے آئیں ۔ 8 جیل روڈ ، مین گلبرگ لاہور ۔
رمضان المبارک میں کلینک کے اوقات شام تین سے پانچ بجے تک ، ماہ رمضان کے علاوہ ، ٹائم بدستور رات سات سے نو بجے ، سوموار سے ہفتے تک رہے گا ۔
Pediatric Urologist in Lahore
Dr. Muhammad Naseem Javed
at Ammar Medical Complex 8 Jail Road, main Gulberg V,
Lahore, Pakistan. Phone:
00924235754917 to 9
*Clinic Timings:* 7pm to 9pm, Mon to Sat
&
Farooq Hospital -- Avenue Mall DHA, Lahore *Clinic Timings:* 5pm to 6pm Fri and Wed only
*(Emergency Service 24/7)*
*(رمضان المبارک میں کلینک ٹائم شام تین سے چار بجے تک)*
کسی بھی قسم کےآپریشن سے متعلق ممکنہ اخراجات کے بارے میں انفارمیشن ہسپتال کے کیشیئر سے پہلے ہی لے لیں ۔ بحث و تکرار سے اپنا اور ہمارا قیمتی وقت ضائع نہ کریں ۔ آپ کے تعاون کا شکریہ 💕
Comments
Post a Comment