Join my Telegram Channel


Dr. M. Naseem Javed

Endoscopic Pediatric Urologist

BSc, MBBS, FCPS (Urology)

*Ammar Medical Complex,* 8-Jail Road, Lahore

Mon to Sat 7:00pm to 8:30pm Landline phone numbers:

04235754916

04235754917

04235754918

04235754919

*میں آپ کی طرف سے آنے والی کال کا نمبر اپنے کلینکل اسسٹنٹ سے شئیر کروں گا۔ کوشش ھو گی کہ وہ بھی آپ کی بہتر راہنمائی کے لیے آپ سے رابطہ کرے۔ تاھم غیر تسلی بخش جواب ملنے کی صورت میں یا کال نہ پِک ہوسکنے کی صورت میں آپ مجھے اسی نمبر پہ کال یا میسج کریں۔ 03008662892* WhatsApp

In order to save medical records and better clinical correspondence please send documents (prescriptions, photographs, X-rays etc) in chronological order to me at my following telegram number: 03084536992 / +923084536992

اپنا میڈیکل رکارڈ نسبتاً محفوظ طریقے سے رکھنے اور اور رکارڈ سے متعلق مجھ سے آسان رابطے کے لیے میرے نسخہ جات کی تصاویر  تاریخ کی ترتیب کے ساتھ مجھے میرے مندرجہ ذیل ٹیلی گرام نمبر پہ بھیجیں۔ 03084536992 رکارڈ نسبتاً جلدی ریویو /= چیک کرسکنے کی وجہ سے آپکا اور میرا قیمتی وقت ضائع نہیں ہو گا۔ آپ کے تعاون کا شکریہ۔

واٹس ایپ پہ کسی قسم کی رگولر کنسلٹیشن نہیں ممکن۔ بسا اوقات رپورٹس بھی چیک نہیں کی جا سکیں گی۔ صحیح تشخیص اور علاج کے لئے کلینک پہ تشریف لائیں۔

Telegram Username: @DoctorNaseem

Telegram phone number: 03084536992

مندرجہ ذیل ٹیلی گرام چینل جوائن کریں۔

https://t.me/DoctorNaseemJaved

https://t.me/DoctorNaseemJaved


Naseem




Introduction 

یورولوجسٹ وہ ماہر ڈاکٹر (سرجن) ہوتے ہیں جو پیشاب کی نالی کے مسائل اور بیماریوں کو دور کرتے ہیں۔ یورولوجسٹ ، یورولوجی سے متعلق کسی بھی حالت یا بیماری کی تشخیص کرتے ہیں ، اس کی تصدیق کرتے ہیں اور پھر اس حالت یا بیماری کو دور کرنے کے لئے اس کا علاج کرتے ہیں۔ یورولوجسٹ کو گردے ، پیشاب کا مثانہ ، مادہ منویہ سے متعلقہ غدود ، پیشاب کی نالی اور مردانہ تولیدی نظام اور ان اعضاء کو کو متاثر کرنے والے مسائل کا علاج کرنے کی اور سرجری/ جراحی کرنے کی بھی تعلیم دی جاتی ہے۔ ڈاکٹر بننے کے بعد اس کی ٹریننگ اور بین الاقوامی نوعیت کے امتحانات کا دورانیہ پانچ سے دس برس تک ہوتا ھے۔ پیڈیاٹرک یورالوجسٹ بننے کے لئے اس کے باوجود اسکے بعد بھی مزید دو سے چار سال کی ٹریننگ / امتحانات میں کامیابی درکار ھوتی ھے۔ پیڈیاٹرک یورالوجسٹ بچوں کے گردہ مثانہ کے تمام پیدائشی نقائص کا ایسا جدید آپریشن کرتے ھیں جن سے سائنسی تحقیق کے مطابق عمر یا معیار زندگی میں بہتری آ سکتی ہو۔ اور ان تمام مراحل میں والدین کو تمام تازہ ترین تفصیلات سے باخبر رکھتے ہیں۔ مزید انفارمیشن کے لیے میرا پرسنل بلاگ وزٹ کرتے رہیں ۔



ڈاکٹر محمد نسیم جاوید

ایف ۔ سی ۔ پی ۔ ایس

پیڈیاٹرک ، اینڈ جیری یاٹرک ، اینڈوسکوپک ، لیپروسکوپک ، ری کنسٹرکشن یورالوجسٹ ، 


صرف متعلقہ بیماریوں کے مریض ہی دیکھے جائینگے ، وہ بڑے مریض جنکا جنرل علاج دیگر قریبی ڈاکٹروں کے پاس ممکن ہے وہ رابطے کر کے براہ مہربانی وقت ضائع نہ کریں ۔


بچوں میں پیدائش سے پہلے الٹراساؤنڈ اسکین میں گردے مثانے پہ سوجن ہونا ، پیدائش کے بعد پیشاب کی تکالیف ، رکاوٹ ، عضو تناسل کے جملہ نقائص ، المختصر ناف سے نیچے کے تمام پیدائشی مسائل ، یا گردوں کا فیل ہونا ، یا اس طرح کی ملتی جلتی علامات کا محسوس ہونا ، ایک خطرناک جان لیوا صورتحال پیدا کر سکتا ہے ۔ اگر بات لوکل ڈاکٹروں کی سمجھ میں نہ آئے تو رابطہ کر کے میرے لاہور کلینک پہ فوری تشریف لے آئیں ۔ 8 جیل روڈ ، مین گلبرگ لاہور ۔


رمضان المبارک میں کلینک کے اوقات شام تین سے پانچ بجے تک ، ماہ رمضان کے علاوہ ، ٹائم بدستور رات سات سے نو بجے ، سوموار سے ہفتے تک رہے گا ۔













Comments

Popular posts from this blog

زخم کی صفائی کا طریقہ

واٹس ایپ پہ بات چیت