Posts

Consciousness and the Quantum World: The Observer Effect and the Nature of Reality

Image
  Quantum mechanics, the fascinating and often perplexing theory that governs the behavior of particles at the smallest scales, presents us with some mind-bending concepts. One of these is the idea that everything we observe may exist in a state of probability, or more precisely, in a superposition of states, until we become conscious of it. At the heart of this idea is the wave function, a mathematical description in quantum mechanics that represents the state of a system. According to the famous Schrödinger's equation, the wave function evolves over time, describing the probabilities of different outcomes when a measurement is made. Until a measurement is made, the system is said to exist in a superposition of states, where each state has a certain probability of being observed. This notion challenges our classical understanding of the world, where objects are assumed to have definite properties independent of observation. In the quantum world, particles can exist in multiple sta...

واٹس ایپ پہ بات چیت

Image
  کسی بدمزگی سے بچنے کے لیئے اس بات کو نوٹ فرما لیں  اول تو میرے لیے واٹس ایپ پہ کنسلٹیشن دینا نہایت مشکل کام ہے ۔ دوئم ، میں فون کال پہ بھی لمبی بات نہیں کر سکتا ۔ صرف ایسے مریض جنہیں میں نے پہلے دیکھا ہو پھر خود اس بات کی اجازت دی ہو کہ مجھ سے واٹس ایپ پہ اپنی رپورٹس شئیر کر لیں یا مجھ سے مریض کے نسخے کے حوالے سے کوئی  مخصوص وضاحت طلب کر لیں ، وہ مریض یا مریض کے لواحقین ، واٹس ایپ میسج پہ میرا آخری نُسخہ / ہِسٹری سلِپ وغیرہ لازمی شئیر کریں ۔ اس کے بغیر میرے لیئے کوئی اندازہ لگانا مشکل ہے کہ میں نے کس مسئلے کے بارے میں سوچ کے دوا لکھی تھی یا ٹیسٹ تجویز کیا تھا ۔ تاہم اس کے باوجود بھی میں اپنی مصروفیات کی وجہ سے اس بات کی گارنٹی نہیں دے سکتا کہ میں آپ کا میسج پڑھ پاؤں گا یا اس کا جواب  مختصراً دے سکوں گا ۔ ایسی صورتحال میں آپ مجھے کال کر کے اپنے میسج کے بارے میں بتا سکتے ہیں اور جواب نہ ملنے کی صورت میں مجھے ایک آدھ مرتبہ میسج پڑھنے دیکھنے ، یا سننے کی یاد دھانی کروا سکتے ہیں ۔ بات بالکل مختصر اور جامع کریں ۔ واٹس ایپ پہ آپ کی  پروفائل پکچر قابل شناخ...

گردے فیل ہونے میں فیسچولا بنوانے سے پہلے کی ورزش

Image
  آدھے لیٹر پانی کی بوتل کے وزن کو استعمال کرتے ہوئے بائیں بازو کی ورزش یعنی *"بائیسیپ کرل"* کروائیں۔ اس کو 30 سے 50 دفعہ دھرائیں۔ جب بچہ تھک جائے یا بازو میں درد محسوس کرے تو پانی کی بوتل میں سے کچھ پانی گرا کے بوتل کا وزن کم کر لیں اور دوبارہ اسی طرح ورزش شروع کروائیں۔ پھر تھک جانے کی صورت میں بوتل میں سے پانی گرا کر اسے مزید ہلکا کر لیں اور اسی وزن پہ بازو کی ورزش بدستور جاری رکھیں تاوقتیکہ بازو بالکل تھک جائے۔ اس طرح یہ ورزش تقریباً 30 منٹ سے پہلے ہی مکمل ہو جائے گی۔ اس پورے عمل کو دن میں کم از کم تین مرتبہ کروانے کی کوشش کریں۔ اور ہر پندرہ دن کے بعد یورالوجسٹ یا کارڈیوواسکولر سرجن کو بازو چیک کروائیں۔ بازو کی وریدوں اور شریانوں کے صحیح ھونے کی صورت میں ہی آپریشن ممکن ہو سکے گا۔ مزید انفارمیشن کے لیے میرے کلینک میں رابطہ کریں Info.NaseemJaved@gmail.com More Information

رمضان المبارک میں کلینک کا ٹائم ، تین سے شام پانچ بجے

Image
  3:00pm to 4:30pm As a pediatric uro surgeon, my commitment to serious surgical engagements may lead to variations in waiting times. I value your feedback and will consider ways to enhance our processes. If you remain dissatisfied, feel free to explore alternative options.

زخم کی صفائی کا طریقہ

Image
زخم کی صفائی کا طریقہ:   نوٹ فرما لیں   پہلے زخم پہ پایوڈین لگائیں  (شروع شروع میں چند مرتبہ) پھر پانچ منٹ انتظار کریں ہاتھ اور کپڑے اچھی طرح دھلے ہوئے اور صاف ہونے چاہئیں پھر نارمل سیلائن کی ڈرپ کے کنکشن والے حصے میں ایک  باریک سوراخ کر کے پانی کی دھار سے زخم کی دھلائی کریں۔  اس دوران اگر زخم کے نیچے یا سائڈ پر سوزش محسوس ہو تو اس میں ممکنہ ریشہ یا گندہ جما ہوا مواد / خون موجود ہو سکتا ہے ۔ اسے سائیڈوں سے دبا کے نکال دیں تقریباً ایسے ہی جسے چہرے سے اکثر کیل مہاسوں کو نکالا جاتا ہے ۔ مگر زیادہ درد یا شش وپنج میں مبتلا ہونے کی صورت میں رک جائیں ۔ مجھ سے رابطے میں رہیں یا میرے پاس تشریف لے آئیں ۔  اگر کسے وجہ سے نارمل سیلائن کی ڈرپ نہ مل سکے تو نیم گرم پانی میں نمک اور ڈیٹول ڈال کے اس میں زخم کو پانچ سات منٹ ڈوبا رہنے دیں یا وہ پانی 20 سی سی کی سرنج میں بار بار لیکر دھار کے پریشر سے زخم کی دھلائی کرتے رہیں۔  ڈیٹول سے بعض اوقات الرجی ہو سکتی ہے اس کا ایک بہتر متبادل اگر دستیاب ہو سکے تو بہت اچھی بات ہے ۔ پوٹاشیم پرمنگنیٹ ، عرف عام میں لال دوائی یا **پنکی...

عضو تناسل کے آپریشن کے بعد

Image
 ع ضو تناسل کے آپریشن کے بعد زخم کے نشان کو  مدھم کرنے کیلئے اور جلد میں لچک پیدا کرنے کے لیے مندرجہ ذیل طریقے سے مساج کریں ۔ سفید پیٹرولیم جیلی یا ناریل کا تیل یا اس کا مناسب مکسچر بنائیں ۔ اس میں ڈاکٹر کی ہدایات کی مطابق **سٹیرائڈ** یا **ہارمون** مکس کریں (مریض کی ضرورت کے مطابق اس تناسب کا تعین کیا جائے گا) ۔ پھر عضو تناسل کو اس طرح سٹریچ کریں (کھینچ ڈالیں) کہ کھینچ کا احساس تو ہو لیکن درد زیادہ نہ ہو۔ پھر دوسرے ہاتھ کے انگوٹھے کے ناخن کی بیک سے سٹیرائڈز مکسچر کا جلد کے اوپر مساج کریں (درمیانہ پریشر رکھتے ہوئے مساج کریں) ۔ مساج کرنے کی سمت ایک ہی ہونی چاہیے ، آگے پیچھے یا دائیں بائیں نہیں ، (یعنی **ٹو اینڈ فرو** نہیں ہونی چاہیے) ۔ یہ تفصیلات میں نے خصوصی طور پر **ہائپو سپیڈیا** اور **ایپی سپیڈیا** یا دیگر گردہ مثانہ کے ان مریضوں کے لیے لکھی ہے جن  کا میں آپریشن کر چکا ہوں ۔  کوئی ضروری انفارمیشن پوچھنے کے لیے Info.NaseemJaved@gmail.com

MACE and Mitrofanoff together

Image
 ایسے بچوں میں جن میں حرام مغز سے مثانے کو جانے والی رگیں کمزور ہوتی ہیں ان میں اپنڈکس کو ایک نہیں بلکہ ڈبل سپیئر پارٹس کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ آدھی اپنڈکس مثانے کو ٹھیک کرنے کے لیے اور آدھی اپنڈکس پاخانے کے کنٹرول کو ایڈجسٹ کرنے کے لیے ۔ بےشک اللّٰہ تعالٰی نے کوئی چیز بلا مقصد پیدا نہیں فرمائی ۔

ختنے کرنے کا صحیح طریقہ

Image
https://photos.app.goo.gl/fVr98PuGHaVPDj6v6 ختنے کرنے کا صحیح طریقہ مندرجہ بالا لنک پر کلک کریں   پہلے سے خراب شدہ آپریشن  Visit

مثانے کے پٹھوں کی ورزش

Image
  Pelvic floor Exercises اٹھک بیٹھک کی مسلسل ورزش ان بچوں میں بلخصوص فائدہ مند ہوتی ہے جن کے پیشاب اور پاخانہ کنٹرول کرنے کے پٹھوں میں پیدائشی خرابی ہو یا کسی اور وجہ سے بعد میں پیدا ہوئی ہو۔ جن بچوں میں پیدائشی پھٹے ہوئے مثانے کا ایک خاص آپریشن ۔۔۔کیلی ریپئر۔۔۔ کیا جائے ان میں اس نوعیت کی ورزش بہت فوائد کی حامل ہوتی ہے۔ ۔۔۔مثانے کے ٹرینگ پروگرام۔۔۔ سے متعلق مزید واقفیت اور وابستگی کے لئے میری پیڈیاٹرک یورولوجی کی ٹیم سے عمار میڈیکل کمپلیکس 8 جیل روڈ، لاہور میں رابطہ کریں۔ 04235754916

الفا بلاکر ، اور ، سی ۔ آئی ۔ سی

Image
  پیشاب کی نالی نکلوانے کے بعد پیشاب نہ کر سکنے کی صورت میں ، یا پیشاب کی دھار باریک ہونے کی صورت میں ، یا الٹراساؤنڈ رپورٹ کے مطابق مثانہ پوری طرح سے خالی نہ ہو سکنے کی صورت میں ، خود سے پیشاب کی نالی لگا کر مثانہ خالی کرنے کا طریقہ سیکھنا از حد ضروری ہو جاتا ہے۔ اس کا طریقہ سیکھنے کے بعد دن میں کئی مرتبہ مثانہ خالی کرنا آسان ہو جاتا ہے۔ اس عمل کے دورانیے اور تعداد کا تعین خراب گردے / خراب مثانے کی ضرورت کے مطابق کیا جاتا ہے۔ یہ عمل کئی حالات میں عمر بھر جاری رکھنا ہوتا ہے ۔ اس کے علاوہ اس کے ساتھ ہم ایک دوائی جو الفا بلاکر کی کیٹیگری سے تعلق رکھتی ہے، وہ بھی استعمال کرواتے ہیں تاکہ جب کبھی بچہ ازخود پیشاب کرے تو اس کے مثانے کا پریشر (وائڈنگ پریشر) گردے کو نقصان پہنچانے کی حد تک زیادہ نہ ہو۔  اور ایک دوائی جو اینٹی کولینرجِک گروپ سے تعلق رکھتی ہے وہ بھی استعمال کرواتے ہیں تاکہ آرام کی حالت میں مثانہ سکون میں رہے اور گردے بچے رہیں ۔ تاہم ان دونوں گروپوں کی ادویات کو اکھٹی دیتے وقت ایک مخصوص تناسب کو مدنظر رکھنا انتہائی ضروری ہے جسکا تعین وقتاً فوقتاً آپ کا معالج پیڈیاٹرک یورول...

We care for your assets

Image
Kidney health and urogenital wellbeing are crucial for the overall health and happiness of your children. As a parent, it's your responsibility to ensure that your kids receive the best possible care in these areas. That's why you should consider visiting Dr Naseem Javed , a pediatric urologist at AMMAR MEDICAL COMPLEX . Dr Javed is an expert in diagnosing and treating kidney and urogenital issues in children, providing personalized care to each patient. By scheduling an appointment with Dr Naseem Javed at AMMAR MEDICAL COMPLEX , you can take a proactive step towards safeguarding your children's health and wellbeing. Don't wait until it's too late, act now to ensure the health of your loveable kids. Ammar Medical Complex (042) 35754916 https://maps.app.goo.gl/Q5coh2xJ892YZ7A68

No 892-1

Image
 CLEAN Intermittent CATHETERIZATION Also called  Clean Intermittent Self CATHETERIZATION (CISC)

No 892

Image
  Clean Intermittent Self CATHETERIZATION= cisc

No 866

Image
 

Stage 1 Hypospadias Repair

Image

How to do a PD cycle

Image
 

Get comfortable being uncomfortable

Image

Hypospadias Repair

Image
 Stage 1 Repair of Scrotal Hypospadias 

Pediatric Urologist In Lahore (FB page)

Image
https://www.facebook.com/PediatricUrologistInLahore Dr. Muhammad Naseem Javed 

Hypospadias Repair

Image
  ہائیپوسپیڈیاس کی ایک قسم کا اپریشن جس تکنیک سے کیا جاتا ہے اسے میگ۔پائی کہتے ہیں۔ میگ۔پائی آپریشن کی تصوری وضاحت اکثر اوقات نئے پیڈیاٹرک یورولوجسٹ کے لئے کنفیوژن کا باعث ہوتی ہے۔ انہیں یہی آپریشن بار بار کر کے دکھانا، سمجھانا اور یاد کروانا پڑتا ہے ورنہ انہں اس سرجیکل مہارت میں کماحقہ عبور حاصل نہیں ہوتا۔ اس تصویری وضاحت میں بظاہر تکنیک کو کسی دوسرے نام سے منسوب کیا گیا ہے مگر سرجیکل انجینئرنگ کے لحاظ سے یہ میگ۔پائی کی تکنیک سے مختلف نہیں۔ مجھے اس ڈایاگرام کی مدد سے دوران آپریشن اپنے سٹوڈنٹس کو یہ بات سمجھانے میں بہت مزہ آیا اور انہیں بھی آسانی سے سمجھ آ گئی۔۔ اللہ تعالیٰ ہم سب سرجن ڈاکٹروں کو مریضوں کی سرجری کے بہتر اور نئے طریقے ایجاد کرنے کی عقل، ہمت اور استقامت عطا فرمائے۔ آمین 

معصوم بچے سب کو عزیز ہیں

Image
  آپ جتنے سوالات کریں گے اتنا ہی پریشانی سے چھٹکارا حاصل کریں گے ۔ اپنے بچوں کے حوالے سے بالکل پریشان نہ ہوں ۔ ہمارے پاس اللّٰہ تعالٰی کے فضل سے بچوں کے گردہ مثانہ کی ہر سرجیکل بیماری کا حل موجود ہے۔ آپ کے بچے ہمیں آپ سے زیادہ عزیز ہیں جو ہمارے ملک و قوم کے مستقبل کا سرمایہ ہیں۔ اس پوسٹ کا سکرین شاٹ محفوظ کر لیں اور اسے کسی ضرورت مند سے مناسب وقت میں شئیر کریں۔  ڈاکٹر محمد نسیم جاوید پیڈیاٹرک یورولوجسٹ۔  عمار میڈیکل کمپلیکس لاہور https://naseemjaved.wixite.com/owais

Cloacal Extrophy

Image
  Google post Cloacal Extrophy "Cloacal Extrophy" ایک ایسا پیدائشی نقص ہے جس میں بچے کا مثانہ پیٹ سے باہر اس طرح کھلا پٹا ہوتا ہے کہ اندر کی سرخ جھلی باہر نظر آ رہی ہوتی ہے اور آنت کا ایک ٹکڑا اس پھٹے ہوئے مثانے کے وسط سے چیرتا ہوا باہر نکل کر سامنے لٹک رہا ہوتا ہے۔ میں ایسے کمپلیکس امراض کا چوبیس گھنٹے میں اپریشن کر رہا ہوں میری پوری ٹیم عمار میڈیکل کمپلیکس لاہور میں آپ کے بچے کے علاج کے لیے چوبیس گھنٹے چوکس اور چوبند رہتی ہے تاکہ والدین کی فوری طور پہ پریشانی دور کی جائے۔ اس پوسٹ کا سکرین شاٹ محفوظ کر لیں اور کسی ضرورت مند سے مناسب وقت میں شئیر کریں ۔

Join my Telegram Channel

Image
Dr. M. Naseem Javed Endoscopic Pediatric Urologist BSc, MBBS, FCPS (Urology) *Ammar Medical Complex,* 8-Jail Road, Lahore Mon to Sat 7:00pm to 8:30pm Landline phone numbers: 04235754916 04235754917 04235754918 04235754919 *میں آپ کی طرف سے آنے والی کال کا نمبر اپنے کلینکل اسسٹنٹ سے شئیر کروں گا۔ کوشش ھو گی کہ وہ بھی آپ کی بہتر راہنمائی کے لیے آپ سے رابطہ کرے۔ تاھم غیر تسلی بخش جواب ملنے کی صورت میں یا کال نہ پِک ہوسکنے کی صورت میں آپ مجھے اسی نمبر پہ کال یا میسج کریں۔ 03008662892* WhatsApp In order to save medical records and better clinical correspondence please send documents (prescriptions, photographs, X-rays etc) in chronological order to me at my following telegram number: 03084536992 / +923084536992 اپنا میڈیکل رکارڈ نسبتاً محفوظ طریقے سے رکھنے اور اور رکارڈ سے متعلق مجھ سے آسان رابطے کے لیے میرے نسخہ جات کی تصاویر  تاریخ کی ترتیب کے ساتھ مجھے میرے مندرجہ ذیل ٹیلی گرام نمبر پہ بھیجیں۔ 03084536992 رکارڈ نسبتاً جلدی ریویو /= چیک کرسکنے کی وجہ سے آپکا اور میرا قیمتی وقت ضائع ن...

Pediatric Urologist in Lahore

Image
Thanks for reaching out  Dr. M. Naseem Javed Endoscopic Pediatric Urologist & Adult Uro-surgeon BSc, MBBS, FCPS (Urology) *Ammar Medical Complex,* 8-Jail Road, Lahore Mon to Sat 7:00pm to 9:00pm Landline phone numbers: 04235754916 04235754917 04235754918 04235754919 *میں آپ کی طرف سے آنے والی کال کا نمبر اپنے کلینکل اسسٹنٹ سے شئیر کروں گا۔ کوشش ھو گی کہ وہ بھی آپ کی بہتر راہنمائی کے لیے آپ سے رابطہ کرے۔ تاھم غیر تسلی بخش جواب ملنے کی صورت میں یا کال نہ پِک ہوسکنے کی صورت میں آپ مجھے اسی نمبر پہ کال یا میسج کریں۔ 03008662892* WhatsApp

Dr. M. Naseem Javed at Ammar Medical Complex Lahore

Image
ڈاکٹر محمد نسیم جاوید ایف ۔ سی ۔ پی ۔ ایس پیڈیاٹرک ، اینڈ جیری یاٹرک ، اینڈوسکوپک ، لیپروسکوپک ، ری کنسٹرکشن یورالوجسٹ قصور میں کلینک بروز اتوار فری کنسلٹیشن ،  صرف متعلقہ بیماریوں کے مریض ہی دیکھے جائینگے ، بڑے مریض جنکا علاج دیگر لوکل ڈاکٹروں کے پاس ممکن ہے وہ رابطے کر کے براہ مہربانی وقت ضائع نہ کریں ۔ بچوں میں پیدائش سے پہلے الٹراساؤنڈ اسکین میں گردے مثانے پہ سوجن ہونا ، پیدائش کے بعد پیشاب کی تکالیف ، رکاوٹ ، عضو تناسل کے جملہ نقائص ، یا گردوں کا فیل ہونا ، یا اس طرح کی ملتی جلتی علامات کا محسوس ہونا ، ایک خطرناک جان لیوا صورتحال پیدا کر سکتا ہے ۔ اگر بات لوکل ڈاکٹروں کی سمجھ میں نہ آئے تو رابطہ کر کے میرے لاہور کلینک پہ آ جائیں ۔ 8 جیل روڈ ، مین گلبرگ لاہور ۔  محترم جناب! آپ کی خدمت اور گردہ مثانہ سے متعلق آپ کے  بچے کے فوری سرجیکل علاج کے لیے میری تربیت یافتہ پیڈیاٹرک یورولوجی کی ٹیم چوبیس گھنٹے عمار میڈیکل کمپلیکس لاہور میں موجود ہے۔ کسی بھی قسم کی پریشانی میں فوری تشریف لے آئیں۔ https://t.me/DoctorNaseemJaved info.naseemjaved@gmail.com

Pediatric Urologist at Ammar Medical Complex Lahore

Image
 Please note your appointment will be booked with Assist. Prof. Dr. Naseem Javed at 07:20 PM on first come, first serve basis. Appointment is subject to que and emergencies & you may have to wait in such situations. Location: Ammar Medical Complex 8 HAROON SHAH SCHEME, MAIN Jail Road, Gulberg V, Lahore Google Map: http://bit.ly/Ammar-Medical-Complex

Pediatric Urologist at Ammar Medical Complex Lahore

Image
 Dr. M. Naseem Javed Endoscopic Pediatric Urologist BSc, MBBS, FCPS (Urology) *Ammar Medical Complex,* 8-Jail Road, Lahore Mon to Sat 7:00pm to 8:30pm Landline phone numbers: 04235754916 04235754917 04235754918 04235754919 *میں آپ کی طرف سے آنے والی کال کا نمبر اپنے کلینکل اسسٹنٹ سے شئیر کروں گا۔ کوشش ھو گی کہ وہ بھی آپ کی بہتر راہنمائی کے لیے آپ سے رابطہ کرے۔ تاھم غیر تسلی بخش جواب ملنے کی صورت میں یا کال نہ پِک ہوسکنے کی صورت میں آپ مجھے اسی نمبر پہ کال یا میسج کریں۔ 03008662892* WhatsApp In order to save medical records and better clinical correspondence please send documents (prescriptions, photographs, X-rays etc) in chronological order to me at my following telegram number: 03084536992 / +923084536992 اپنا میڈیکل رکارڈ نسبتاً محفوظ طریقے سے رکھنے اور اور رکارڈ سے متعلق مجھ سے آسان رابطے کے لیے میرے نسخہ جات کی تصاویر تاریخ کی ترتیب سے مجھے میرے مندرجہ ذیل ٹیلی گرام نمبر پہ بھیجیں۔ 03084536992 رکارڈ نسبتاً جلدی ریویو/ review کرسکنے کی وجہ سے آپکا اور میرا قیمتی وقت ضائع نہیں ہ...

Pediatric Urologist at Ammar Medical Complex Lahore

Image
  بعض اوقات بچوں میں گردے کی خرابی کی پہلی علامت پیٹ کا درد یا نشوونما میں کمی ہوتی ہے۔ والدین جب کسی جی۔پی۔ کے کہنے پر الٹراساؤنڈ اسکین کرواتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ گردوں میں مسئلہ ہے۔ اس نوعیت کے تمام امراض کی بہترین تشخیص اور علاج کے لیے میری پیڈیاٹرک یورولوجی کی ٹیم آپ کی خدمت کے لئے چوبیس گھنٹے عمار میڈیکل کمپلیکس میں موجود ہے۔ ہمارا مقصد فوری طور پہ آپ کے بچے کا آپریشن یا میڈیکل علاج کر کے آپ کو بیچینی اور نہایت تکلیف دہ اضطراری کیفیت سے نجات دلانا ھے۔ اس نوعیت کی کسی بھی پریشانی کی صورت میں مجھ سے فوری رابطہ کریں۔ ڈاکٹر محمد نسیم جاوید پیڈیاٹرک یورولوجسٹ 8 جیل روڑ ، مین گلبرگ 5، لاہور

Please write a review

Image
  Dr. Muhammad Naseem Javed would love your feedback. Post a review to our profile. https://g.page/r/CZlZ65TkLZQDEBE/review Click Here

Please write a review

Image
Please write a review Click Here  

Please Write a Review

Image
Please follow link to my profile and write a review Click Here